اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن لگی روہو مچھلی


اشیاء: مچھلی ایک کلو لہسن چار جوئے گرم مصالحہ ایک تولہ نمک ، مرچ ، گھی یا تیل حسب ضرورت بیسن آدھا پاؤ ادرک تھوڑا سا لیمو ایک عدد ترکیب: مچھلی کو نمک لگے پانی سے دھو کر اس میں لیموں کا رس ملیں بیسن میں لہسن، ادرک، گرم مصالحہ ، نمک مرچ پیس کر ملا دیں اور مچھلی کے ٹکڑے اس میں ڈبوڈبو کر تلیں۔ سرخ ہونے پر اتارلیں۔ پھر گرم گرم ٹماٹر سوس یا پھر چٹنی کے ساتھ دستر خوان پر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ