اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی مصالحہ چاول


سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
خوشبو آنے لگے تو اس میں پیاز، ٹماٹر ، لال مرچ پاوٴڈر، نمک ڈال کر فرائی کریں
مصالحہ تیار ہو جائے تو اس میں فاصلے سے مچھلی کے ٹکڑے رکھیں
اس کے اوپر دہی اور چاول ڈال کر ہلکی آنچ پر 10 منٹ دم پر رکھیں
سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں مزیدار مچھلی مصالحہ چاول تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ