اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا شاہی قورمہ


سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز براوٴن کرلیں
پھر اس میں ٹماٹر، لہسن ادرک پیٹ ، قورمہ مصالحہ، چھوٹی الائچی، نمک ڈال کر فرائی کریں پانی کا چھینٹا دے کر مزید فرائی کریں
پھر اس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے اس میں مچھلی کے پیس رکھ کر ہلکی آنچ پر دم لگادیں
10 منٹ بعد سوس پین کو ہلائیں چمچہ مت چلائیں
تاکہ مچھلی ٹوٹ نہ جائے
پانی خشک ہونے ہونے تک پکائیں
پھر عرق گلاب ، کیوڑا میں زعفران پیس کر ڈال دیں اور چولہے سے اتارلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم نان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ