اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کی کڑاہی


اشیاء: مچھلی ایک کلو دہی کی لسی حسب ضرورت بیسن ایک پاؤ گھی حسب ضرورت پیاز ایک یا دو گٹھی سفید زیرہ ذرا سا ہری مرچیں 10عدد ہلدی حسب پسند ہرا دھنیا ذرا سا لہسن ایک جوا پو دینہ چند پتے ادرک ایک گانٹھ ترکیب: مصالحہ پیس کر گھی یا تیل میں اسے تل لیا جائے۔ پھر اسے بیسن میں گھول لیں۔ اس مرکب میں لسی بھی ملائیں اور پھر مچھلی کے قتلے کر کے اس میں ڈال دیں۔ اس مرکب کو پکائیں۔ جب گاڑھا ہو جائے تو تھوڑا سا زیرہ ڈال کر اتار لیں۔ مچھلی کی لذیذ کڑاہی تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ