اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا کھٹا سالن


مچھلی کے ٹکڑے کاٹ کر ان پر نمک لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھر ان پر بیسن لگانے کے بعد اور دھونے کے بعد کسی چھلنی میں نچوڑ لیں
پھر تمام مصالحوں کو پیس کر مچھلی کے ٹکڑوں پر لگانے کے چار گھنٹے بعد املی کا نکالا ہوا عرق ٹکڑوں پر ڈال دیں
پھر کسی دیگچی میں گھی کو گرم کر لیں اور پیاز اور لہسن کی چار تریاں کاٹ کر سرخی مائل ہونے تک تل لیں
اس میں مصالحے سمیت مچھلی کے ٹکڑوں کو ڈال کر ایک پیالی پانی کے ساتھ اچھی طرح بھون لیں
آخر میں اپنی پسند کے مطابق شوربا رکھ کر اور ہرا مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
پانچ منٹ بعدمچھلی تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ