اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کا کٹا کٹ


مچھلی کو صاف دھو کر خشک کرلیں اور اس پر نمک اور لہسن لگا کر دس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر فرائینگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں مچھلی کو تیز آنچ پر سنہری فرائی کرکے نکال لیں ۔
اسی فرائینگ پین میں کوکنگ آئل میں آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی پیاز ڈال کر نرم ہونے تک فرائی کریں ۔
اس میں فرائی کی ہوئی مچھلی ڈال کر چمچ کی مدد سے کٹاکٹ کی طرح کچلتے ہوئے اچھی فرائی کریں ۔
آخر میں اس میں باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ،اجوائن اور بھنا کٹا زیرہ ڈال کر ملائیں ،باریک کٹا ہوا ہرادھنیا ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ رکھ دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ