اُردو پوائنٹ پکوان

دہی مچھلی


سب سے پہلے مچھلی کو صاف کر کے اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر تھوڑے پانی میں ابال لیں
جب وہ گل جائے تو پانی نکال دیں
پیاز اور ادرک کو اکٹھا پیس لیں اور گھی کو دھیمی آنچ پر رکھ کر اس میں پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
پھر اسے ہلکا ہلکا پکنے دیں حتی کہ گھی مصالحے کے اوپر آجائے
ابلی ہوئی مچھلی کو گہرے پیندے کی پلیٹوں میں نکال کر اس کے اوپر یہ شوربہ گرم گرم ڈال دیں
پھر ہرا دھنیا اور لیموں کے ساتھ پیش کریں
سلاد اور ٹماٹر بھی رکھیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ