اُردو پوائنٹ پکوان

تلی ہوئی مچھلی


اشیاء: مچھلی ایک کلو آئل حسبِ ضرورت نمک حسبِ پسند مرچ حسب پسند لیموں دو عدد لہسن چار جوئے ترکیب: مچھلی دھو کر صاف کر لیں اور خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اب لہسن پیس کر اس میں نمک مرچ اور لیموں کا رس شامل کر لیں۔ اب لیموں کے چھلکوں کی مدد سے یہ تیار مصالحہ مچھلی کے ٹکڑوں پر لگائیں اور اسے فریج میں رکھ دیں۔ اس مچھلی کو چند گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھیں۔ موسم سرما میں دو تین دن تک بھی فریج میں رکھ سکتے ہیں۔ ویسے اسے فریز بھی کیا جا سکتا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ