اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی فرائیڈ فش


اشیاء: مچھلی(بڑے ٹکڑے ) چار عدد(ہرایک کا وزن225گرام ہو) مکھن(پھیکا) 225گرام پیپریکا ایک کھانے کا چمچہ لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ مٹر 6عدد(کچی پھلیاں، بھاپ پر پکائیں) سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ تھائم(خشک) ایک چائے کا چمچہ ترکیب: مکھن پگھلا کر مچھلی کے ٹکڑوں پر اچھی طرح لگائیں۔ اس کے بعد مچھلی پر پیپریکا، لہسن پیسٹ، سرخ مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، نمک اور تھائم خوب اچھی طرح لگا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔ باقی مکھن فرائنگ پین میں درمیانی آنچ پر گولڈن ہونے تک فرائی کر یں۔ مزیدار اسپائسی فرائیڈفش تیار ہے۔ سرونگ ڈش میں نکال کر اسٹیم بوائل کی ہو ئیمڑ کی پھلیوں کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ