اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی پائن ایپل کے ساتھ


آٹا، کارن فلور، نمک اور پانی کے ساتھ ایک بیٹر بنالیں
اب مچھلی کو اس میں ڈال کر ڈیپ فرائی کرلیں
جب تک کہ یہ پوری طرح چپک نہ جائے
کڑاہی میں تھوڑا سا تیل گرم کر لیں
لہسن، سرخ مرچ ، انناس بغیر سیرپ کے ڈال کر تل لیں
تھوڑی دیر تلنے کے بعد سویا سوس۔ لہسن ، مرچ ، مچھلی کی سوس اورر تمام مصالحے ملا کر کچھ منٹ تک فرائی کریں
اب سویاسوس شامل کردیں
مچھلی ، چھوٹی لال مرچ اور ٹماٹر بھی ڈال دیں
اچھی طرح مکس کریں
گارنش کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ