اُردو پوائنٹ پکوان

لذیذ فرائی مچھلی


اشیاء: مچھلی آدھا کلو گھی حسب ضرورت پیاز آدھا پاؤ ہری مرچ حسب ضرورت انڈے تین عدد لہسن چھ جوئے گرم مصالحہ بڑا چمچ مرچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: سب سے پہلے مچھلی کو صاف کر کے اس کے مناسب سائز کے ٹکڑے بنائیں ایک ایک برتن میں مچھلی، پیاز، نمک، سرخ مرچ، گرم مصالحہ، ہری مرچ اور ایک کپ پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں۔ پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔ ایک کڑاہی یا فرائی پین میں مچھلی کے ٹکڑے تل لیں۔ سرخ ہونے پر نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ