اُردو پوائنٹ پکوان

ہری مچھلی


اشیاء: مچھلی کلو گرام ہری مرچ دو عدد ہرا دھنیا ایک پیالی(کاٹ لیں) نمک چائے کا چمچہ اجینو موٹو ایک چٹکی ہرا میٹھا رنگ ایک چٹکی لیموں کا رس ایک چائے کا چمچہ سلاد کے پتے چھ عدد پانی دو کھانے کے چمچے ترکیب: مچھلی صاف کر لیں۔ ٹکڑے نہ کر یں۔ ثابت رہنے دیں۔ پانی میں نمک، اجینوموٹو اور لیموں کا رس ملائیں۔ ہرا دھنیا اور ہری مرچ پیس لیں۔ انہیں بھی پانی میں ملا دیں اور پھر رنگ بھی شامل کر دیں۔ مچھلی پر یہ مصالحہ لگا کر تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب تیل گرم کر یں اور اس میں مچھلی تل لیں۔ سلاد کے پتے کاٹ کر مچھلی پر رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ