اُردو پوائنٹ پکوان

فش سلائس


اشیاء: چھوٹی ڈبل روٹی ایک عدد بیسن ایک پیالی ادرک پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچہ لہسن ایک چائے کا چمچہ انڈا ایک عدد اجوائن آدھا چائے کا چمچہ سفید زیرہ حسب ضرورت نمک مرچ حسب ذائقہ کوکنگ آئل تلنے کے لئے ترکیب: بیسن چھان لیں ادرک، اجوائن، زیرہ، نمک ،انڈا اس میں ملا لیں۔ پانی ڈال کر بیسن پھینٹ لیں(زیادہ گاڑھا نہ ہو)۔ڈبل روٹی کے سلائس دو حصوں میں کاٹلیں اور بیسن میں ڈبو کر فرائی کر یں۔ (ڈیپ فرائی کرنا ہیں)سرخ ہو جائیں تو نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ