اُردو پوائنٹ پکوان

فش فلے


فش فلے کی بوٹیاں بنالیں
پیالے میں مچھلی ادرک لہسن، نمک، کالی مرچ، کٹی ہوئی لال مرچ، انڈا اور میدہ ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں
مصالحہ لگی بوٹیاں کوکونٹ میں لپیٹ کرگرم تیل میں ہلکی آنچ پر فرائی کرلیں
فش فلے پلیٹ میں نکال کر لیموں، کھیرے اور ٹماٹر سے سجاکر کیچپ کے ساتھ پیش کردیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ