اُردو پوائنٹ پکوان

بھنی ہوئی مچھلی


اشیاء: سالم مچھلی ایک کلو ہری مرچ 10,8عدد ناریل ایک عدد میدہ ایک کھانے کا چمچ ادرک ایک ٹکڑا پیاز دو عدد مکھن حسب ضرورت نمک لال مرچ حسب پسند ترکیب: دو کھانے کے چمچ مکھن میں پیاز تل کر پیس لیں۔ مچھلی پر نمک لال مرچ لگا کر تل لیں۔ اب پسا ہوا پیاز، ادرک پسی ہوئی ہری مرچ، ناریل کا دودھ میدہ ملا لیں۔ مچھلی پر لگا کر کانٹے سے کچو کے لگائیں۔ آدھا کپ مکھن میں یہ مصالحہ لگی مچھلی 15منٹ دم لیں۔ دونوں طرف سے باری باری پلیٹیں۔ مچھلی نرم ہو جائے تو اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ