اُردو پوائنٹ پکوان

زعفرانی ماہی کباب


قیمہ کو بھاپ پر ڈال کر ابال لیں
تازہ کریم، ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ، گرم مصالحہ پاؤڈر اچھی طرح مکس کریں
کباب کی شکل میں ٹکیاں بنا لیں
فرائی پین میں تیل گرم کر لیں دونوں اطراف سے گولڈن براؤن ہو جانے پر نکال لیں
زعفران اور چاٹ مصالحہ چھڑک کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ