اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی فش کٹلٹس


مچھلی کے ٹکڑوں پر نمک اورلیموں کا رس لگا کر 10منٹ کیلئے رکھ دیں
پھر اچھی طرح دھو کر چھلنی میں ڈال کر اس کا پای خشک کرلیں
پیالے میں نمک‘ سفید مرچ پاؤڈر‘ کالی مرچ پاؤڈر‘ فش سوس‘ ووسٹر شائر سوس‘ تازہ ہلدی پیسٹ‘ ناریل پایوڈر اور ادرک ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آدھے گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
کڑاہی میں تیل گرم کر کے مچھلی کے ٹکڑوں کو سنہررا ہونے تک فرائی کر یں اور ٹشو پیپر پر نکا ل لیں کہ زائد تیل جذب ہوجائے
سرونگ ڈش میں سلاد کے پتوں او رٹماٹر کے قتلوں کے ساتھ گارنش کر کے کیچپ کیساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ