اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کی ٹکیاں


اشیاء: مچھلی کا قیمہ 500گرام گھی 200گرام اناردانہ ایک چمچ لہسن 10جوئے دال چنا 100گرام اجوائن دو چمچ پیاز ایک عدد نمک مرچ حسب منشاء ترکیب: دال کو بگھو کر اچھی طرح ابال لیں۔ پانی سے نکال کر پیس کر مچھلی کے قیمے کے ساتھ مکس کر دیں۔ اب اجوائن، انار دانہ اور دیگر مصالحے ملا کر گرم گھی میں ٹکیاں بنا کر تل لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ