اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کے کباب


سرکہ، لیموں کا رس، ڈبل روٹی کے سلائیس، جیلی، نمک، سرخ مرچ کو سل پر پیس لیں
آمیزہ مچھلی کے صاف ٹکڑوں میں لگائیں
مچھلی کے ٹکڑے رول کرکے اوپر دھا گہ لپیٹ دیں اور ڈبل روٹی کا چورا لگا کر پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر پگھلے ہوئے گھی میں تل کر سرخ کر لیں
پھر ڈش میں نکالیں
سلاد، ٹماٹر اور ابلے ہوئے انڈوں سے سجا کر پیش کریں
بے حد لذیذ ہوں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ