اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کے کباب


اشیاء: مچھلی آدھا کلو انڈے دو عدد ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت گھی 125گرام ہری مرچ دو عدد لال مرچ پسی چوتھائی چائے کا چمچہ کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچہ لیموں ایک عدد نمک حسب ضرورت ہرا دھنیا پو دینہ تھوڑا سا ترکیب: مچھلی کو نمک کے پانی میں تین لونگ ڈال کر ابال لیں۔ اس کی کھال اور کانٹے الگ کر لیں اور پیس لیں۔ ہرا دھنیا، پو دینہ، ہری مرچ اور کالی مرچ ملا دیں اور لیموں کا رس شامل کر دیں۔ ایک چمچہ گھی اور انڈے کی زردی ملا کر ٹکیاں بنا لیں۔ سفید میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا لیں۔ فرائنگ پین میں گھی ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر تل لیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ