اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی انڈا کباب


مچھلی کو نمکین پانی میں ابال کر اس کی کھال اور کانٹے الگ کر لینے کے بعد پیس لیں اور اس میں ہرادھنیا، ہری مرچیں، پودینہ کاٹ کر ملا دیں
پھر اس پر لیموں کا رس نچوڑ یں اور تھوڑا گھی اور انڈوں کی زردی ملا کر اس کے کباب بنا لیں
فرائی پین میں باقی گھی ڈال کر ان کبابوں پر انڈوں کی سفیدی مل کر ڈبل روٹی کا چورا لگا لگا کر تل لیں
گھر کے افراد اور مہمانوں کے سامنے گرم گرم کٹے ہوئے مصالحے کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ