اُردو پوائنٹ پکوان

ڈِل فش کیک


دیگچی میں مچھلی‘تیج پتے‘یخنی اور اتنا دودھ ڈالیں کہ مچھلی ڈھک جائیں
اسے اُبال آنے تک پکائیں
پھر آنچ ہلکی کرکے پکائیں
ایک پیالے میں آلو‘لیموں کے چھلکے‘مایونیز‘مسٹرڈ اور مچھلی یکجان کرلیں
اس آمیزے کی ٹکیاں بنائیں
انہیں پہلے انڈے‘پھر ڈبل روٹی کے چورے میں لپیٹ لیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
ٹکیاں اس میں سنہری تل کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
انہیں مایونیز اور سوئے سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ