اُردو پوائنٹ پکوان

آلو اورمچھلی کے گولے


اشیاء: مچھلی آدھا کلو نمک آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ تیل حسب ضرورت آلو چار عدد لیموں کا رس آدھا چائے کا چمچہ کارن فلور ایک کھانے کا چمچ ترکیب: مچھلی صاف کر کے ابال لیں۔ کانٹے نکال کر ہاتھ سے مل لیں۔ آلو ابال کر مچھلی میں ملا دیں۔ لیموں کا رس، کالی مرچ، نمک اور کارن فلور بھی ملا دیں۔ اب چھوٹے چھوٹے گولے بنالیں اور فریج میں 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کر یں۔ اس میں گولے تل لیں اور ڈش میں رکھ کر ارد گرد سلاد، ٹماٹر، مرچیں اور ابلے ہوئے انڈے کاٹ کر سجا دیں۔ کھانے والے بغیر داددئیے نہیں رہ سکتے لیکن کھانے کا مزہ گرم گرم میں ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ