اُردو پوائنٹ پکوان

ٹنا مچھلی کے سنیکس


اشیاء: سنیکس کورTACOS/ 8عدد لوبیا سرخ 400گرام ابال کر پانی سے علیحدہ کر لیں کم چکنائی کا پنیر آدھ کپ بھنا ہوا چلی ساس آدھا چائے کا چمچ سبز پیاز 2عدد باریک کترا ہوا پودینہ 1چائے کا چمچ باریک کترا ہوا کاہو کے بیج آدھا چائے کا چمچ کٹے ہوئے ٹنا مچھلی کے ٹکڑے 425گرام پکے ہوئے پنیر سادہ چوتھائی کپ چھوٹے ٹماٹر 8عدد سجانے کے لئے پودینہ: ترکیب: 1۔سنیکس کو اوون میں رکھ کر اتنی دیر گرم کریں کہ خستہ ہو جائیں۔ 2۔لوبیے کو چمچ یا کانٹے کی مدد سے کچل لیں۔اس میں پنیر چلی ساس پیاز اور پودینہ مکس کر لیں۔ 3۔سنیکس کور کو لوبیے کے آمیزے پر برگ کا ہواور مچھلی کے ریشوں سے بھر لیں۔ 4۔پیاز اور پودینے سے سجا کر پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 202کیلوریز چکنائی 0.93گرام جاذب چکنائی 0.34گرام کولیسٹرول 2.3ملی گرام فائبر 3.03گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ