اُردو پوائنٹ پکوان

سوئیٹ اینڈ ساور جھینگے


اشیاء: آمیزے کے لیے: جھینگے کلو(صاف کئے ہوئے درمیانے سائز کے) میدہ تین کھانے کے چمچے چینی ایک چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ کارن فلور دو کھانے کے چمچے انڈے(سفیدی) تین عدد تیل(تلنے کے لیے) حسب ضرورت ترکیب: پیالے میں میدہ، چینی، نمک ،کارن فلور اور انڈے ملا کر پھینٹ لیں اور گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔ تیل گرم کر یں۔ اور ایک ایک جھینگے کو اس آمیزے میں ڈبو کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں۔ تیار ہو جائیں تو ٹشو پیپر پر نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ