اُردو پوائنٹ پکوان

سٹیم فیش


اجزاء: مچھلی آدھا کلو ثابت ادرک 2گٹھی ہری پیاز 6عدد ٹماٹر ایک عدد اجوائن چند دانے سویاساس ایک ٹی سپون اجینوموٹو ایک چٹکی کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ کالی مرچ پسی ہوئی 1ٹی سپون چینی 1ٹی سپون طریقہ: مچھلی اچھی طرح دھو کر چاروں طرف چاقو سے گہرے شکاف لگائیں تاکہ مصالحہ ان میں رچ جائے ۔پھر نمک ، اجینوموٹو، کالی مرچ اور چینی مکس کر کے مچھلی پر مل لیں ۔آدھا پونے گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں ۔اس کے بعد مچھلی ،پیاز ،اجوائن ، مرچ،ٹماٹر ،سویاساس اور تیل ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے بھانپ میں پکائیں ۔سٹیم فیش تیار ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ