اُردو پوائنٹ پکوان

سپرنگ رولز


اجزاء: بند گو بھی ایک درمیانہ ہری پیاز 6عد د قیمہ آدھا کلو جھینگے آدھاکلو سویا ساس 2ٹیبل سپون مرغی کی یخنی 4ٹیبل سپون شکر 2ٹیبل سپون میدے کی چکور روٹیاں 40عدد کارن فلور 4عدد تیل 8کپ طریقہ: کڑاہی دوٹیبل سپون تیل گرم کریں ۔بند گوبھی اور ہری پیاز اس میں 2منٹ کے لئے تل لیں ۔باہر نکال کر کڑاہی میں 4 چمچے تیل گرم کریں ۔اس میں قیمہ چھینگے پانچ منٹ کے لئے تل لیں۔اب اس میں بند گو بھی پیاز سویا ساس شکر نمک اور مرغی کی یخنی ملا کر چگ منٹ تک تلیں ۔پھر کارن فلو ر کا مکسچر ملائیں اور جب گاڑھا ہونے لگے تو اتار لیں ۔اب میدے کی ہر روٹی پریہ آمیزہ برابر مقدار میں ڈال کر نفاست اور سلیقے سے رول بنائیں ۔کناروں کو میدے کا پیسٹ بنا کر بند کریں اور تیل کو خوب گرم کرکے دومیانی آ نچ پر سنہری براؤن تل لیں ۔گرم گرم سویا ساس اس کے ساتھ پیش کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ