اُردو پوائنٹ پکوان

انار دانہ مچھلی


بلینڈر میں اناردانہ‘زیرہ‘لال مرچیں‘ہلدی‘دھنیا‘گرم مصالحہ‘لہسن‘ادرک اور نمک یکجان کرلیں
اسے مچھلی پر لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
اس میں مچھلی کو پھیلادیں اور تیز آنچ تک پانی خشک ہونے تک پکائیں
اس میں دہی اور ہری مرچیں شامل کریں
پھر چند منٹ پکا کر ڈش میں نکالیں
اسے ہرے دھنیے سے سجادیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ