اُردو پوائنٹ پکوان

کڑاہی مچھلی


سجاوٹ کے لیے:ہرادھنیا آدھی گڈی (باریک )،لیموں حسب ضرورت (کٹے ہوئے )۔
سرکہ اور نمک مچھلی پر مل دیں ۔
پندرہ منٹ بعد پانی سے اچھی طرح مل مل کر دھولیں کڑاہی میں ڈالیں ،ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا فرائی کیجئے ۔
 پیاز ڈالیں اور نرم ہونے تک فرائی کریں ۔
دہی اور ٹماٹر کا پیسٹ شامل کیجیے اور اس وقت تک پکائیں جب تک مسالہ تیل سے الگ ہونا شروع نہ ہوجائے ۔
اب مچھلی اور دیگر مسالے اس آمیزے میں ڈال دیں اور دھیمی آنچ پر دس منٹ پکائیں ۔
پھر کڑاہی کو توے پر رکھ دیں ۔
جب پیش کرنا ہو تو باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا سجاوٹ کے لیے کڑاہی مچھلی پر ڈال دیں ۔
تندوری نان کے ساتھ گرما گرم پیش کیجیے اور مزیدار کڑاہی مچھلی کا لطف اٹھائیے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ