اُردو پوائنٹ پکوان

ویجی نوڈلز


اجزاء: نوڈلز 200گرام پیاز(باریک کاٹ لیں) دو عدد کشمیری مرچ (باریک کاٹ لیں ) دو عدد بند گوبھی (کتر لیں) آدھی پیالی گاجر (باریک کاٹ لیں) ایک عدد ٹماٹر(باریک کاٹلیں) دو عدد اجینو موٹو آدھا چائے کا چمچ سویا سوس ایک چائے کا چمچ نمک چار کھانے کے چمچ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت ترکیب: نوڈلز کو نمکین پانی میں ایک چائے کا چمچ تیل ملا کر ابال کر گلالیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز دو منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ سوائے ٹماٹروں کے تمام سبزیاں پانچ منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ ٹماٹر اور نوڈلز ملا کر اچھی طرح مکس کر یں۔ باقی اجزاء ملا کر اس وقت تک فرائی کر یں جب تک ٹماٹر گل جائیں۔ چلی سوس کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ