اُردو پوائنٹ پکوان

سینڈوچ


اشیاء: مکھن 30گرام پیاز ایک عدد اجوائن کا پتا ایک عدد میکرونی 90گرام میونیز دو کھانے کے چمچے انڈا ایک عدد رائی تھوڑی سی ڈبل روٹی کے سلائس دو سے چار عدد ترکیب: آدھا مکھن پگھلا کر اس میں پیاز کچھل کر اور اجوائن ڈال کر پکائیں، اسے ہلکا ٹھنڈا کر لیں ۔میونیز انڈا نمک کالی مرچ اور ٹماٹر کاٹ کر مکھن کے آمیزہ ڈال کر دوسر ا سلائس رکھ دیں۔ میکرونی برگر تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ