اُردو پوائنٹ پکوان

سبزی سینڈچ


اجزا: کلب سینڈچ کا پیسٹ سواکپ بند گو بھی آد ھا پھول درمیانہ گا جر 2عد د ڈبل رو ٹی ایک درمیانی ابلے ہوے مٹر آدھا کپ طریقہ: گوبھی دھو کر باریک کاٹ لیں ۔گاجر کدو کش کر لیں اور نمکین تھوڑے گرم پانی میں ذرا دیر تک گلالیں اور نکال لیں۔پانی خشک ہونے دیں ۔مٹر کچل لیں ۔نیم ابلے ہوئے انڈے ،مکھن ، زیتون کے تیل ،لیموں کے رس ،نمک اور کالی مرچ کا پیسٹ تیار کر کے سینڈ چزپر ایک طرف لگائیں اور ابلی ہوئی سبزی اوپر رکھ کر سینڈوچ بن کر کھائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ