اُردو پوائنٹ پکوان

میکرونی اینڈ چیز


اجزاء: میکرونی 100گرام بریڈکرمز ایک کھانے کا چمچ چیز سوس آدھی پیالی چیز (کدوکش کیا ہوا) دو کھانے کے چمچ مکھن ایک کھانے کا چمچ نمک حسب ضرورت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ترکیب: پانی میں نمک ملا کر میکرونی ابال کر گلا لیں۔ زیادہ نہ گلائیں۔ پھر پانی نکال دیں۔ میکرونی گرم بیکنگ ڈش میں ڈالیں اور اس کے اوپر چیز سوس ڈالیں۔ کدوکش کیا ہوا چیز بریڈ کرمز اورمکھن چھڑکیں۔ درمیانہ درجے پر گرم کئے ہوئے اوون میں 25منٹ کے لئے بیک کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ