اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ سینڈوچ


اجزاء: کارن فلور 2کھانے کے چمچ سادہ بھنا ہواقیمہ آدھ کلو خشک ڈبل روٹی چار توس گھی تلنے کے لئے ڈبل روٹی ایک درمیانہ سائز ٹماٹر کی چٹنی 1/3کپ طریقہ: ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں ۔قیمے میں کارن اور چوراملا دیں ۔توس گھی میں تل لیں ۔دو سلائس کے در میان قیمے کے کبا ب بناکر تل کر رکھیں۔کبابوں کے اوپر ٹماٹر کی چٹنی لگا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ