اُردو پوائنٹ پکوان

مرغی کے پین کیک


انڈوں میں میدہ‘کالی مرچ‘ہرادھنیا‘اور نمک ملا کر پھینٹیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور چار آملیٹ تیار کرلیں
اسی فرائننگ پین میں تیل اور مکھن گرم کریں اور مرغی کو گلنے تک پکائیں‘پھر ریشے کرلیں
ساس پین میں دودھ‘کریم‘یخنی اور کارن فلور ملا کر گاڑھا ہونے تک پکائیں‘پھر مرغی ملادیں
بیکنگ ٹرے پر آملیٹ رکھیں
اس پر ساس ڈال کر پنیر چھڑکیں اور لپیٹ لیں
اسے چاہیں تو فرائننگ پین میں سینک لیں چاہیں تو چند منٹ کے لیے اوون میں پکا کر نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ