اُردو پوائنٹ پکوان

چکن بر گر


چکن کا قیمہ-------------- آدھا کلو بریڈ سلائس------- ایک عدد انڈا---------- ایک عدد مسٹرڈ پیسٹ---------- ڈیڑ ٹی سپون کالی مرچ-------- ڈیڑھ ٹی سپون نمک----------- حسب ذائقہ مایونیز----------- حسبِ ضرورت تیل------------ تلنے کے لئے چیز سلائسز---------- حسب ِ ضرورت بن-------------- حسبِ ضرورت مکھن--------- حسبِ ضرورت سلاد------------ کے پتے حسبِ ضرورت چکن کا قیمہ ایک باﺅل میں ڈالیں اور اس میں اانڈا، مسترڈ پیسٹ ، کالیمرچ، نم اور دودھ میں بھیگے ہوئے سلائس کو نچوڑ کر شامل کرلیں۔ اس مرکب کے موٹے موٹے کباب بنا لیں اور فرائی کرلیں۔ بن کو مکھن لگا کر سینک لیں، مایونیز لگائیں ساتھ ہی سلاد کاپتا لگائین۔ اس پر پیٹی اورچیز سلائس بھی رکھ دیں۔ اس کے اوپر بن کا دوسرا حصہ رکھیں اور چلی گارلک ساس کے ساتھ سرو کریں
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ