اُردو پوائنٹ پکوان

شربت فالسہ


فالسہ پختہ لیکر خوب مل کر اس کا پانی صاف پانی میں چھان لیں
اس پانی میں چینی ملا کر شربت کا قوام بنائیں
فوائد:
یہ شربت معدہ اور دل کو قوت بخشتا ہے
جگر کی حرارت کو تسکین دیتا ہے
قے، دستوں اور پیاس کو فائدہ دیتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ