اُردو پوائنٹ پکوان

شربتِ فالسہ


فالسوں کو دھو کر دیگچی میں ڈالیں
پانی کے ساتھ ڈھک کر پکائیں
آنچ درمیانی رکھیں
پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں
فالسے خوب گھونٹ کر چھلنی میں چھان لیں
وہی پانی استعمال کر یں
جس میں پکائے تھے
چینی میں چوتھائی کپ تازہ پانی لے کر قوام پکائیں
اس میں چھنے ہوئے فالسے اور عرق لیموں ڈال کر پکائیں
لکڑی کا چمچ استعمال کر یں
3 منٹ بعد اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ