اُردو پوائنٹ پکوان

فالسے کا شربت


بڑھیا قسم کا فالسہ لیں
دھونے کے بعد ان کو پھینٹ لیں اور ایک گھنٹہ تک پانی میں بھگوئے رکھیں
سفید چینی، دہی، ایک لیموں کا رس اور تھوڑا سا نمک ملا لیں
خوب ملا کر کسی صاف سے کپڑے میں سے چھان لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ