اُردو پوائنٹ پکوان

اسپینش آملیٹ


انڈوں کی سفیدیوں اور زردیوں کو الگ کرلیں
 سفیدیوں کو الیکڑک بیڑکی مدد سے خوب پھینٹیں
زردیوں کو الگ پھینٹ لیں اس میں آلو‘مٹر‘پیاز‘فرنچ بینز بیسن اور دودھ ملا لیں
 فرائننگ پین کو تیل سے چکنا کریں ‘پھر سفیدی پھیلائیں
 اس پر زردی‘زیتون کا تیل ‘پنیر‘کالی مرچ اور نمک ملاکر چند منٹ تک پکائیں
اسے دہرا کر کے چند منٹ تک پکائیں اور پلیٹ میں نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ