اُردو پوائنٹ پکوان

اسکاچ ایگ


چٹنی بنانے کے لیے گرائنڈ میں ہرا دھنیا ،پودینہ،کھوپرا پاؤڈر، ہری مرچ،نمک اور بیج نکال کر املی کا گودا ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔
آلو میں نمک، کالی مرچ پاؤڈر ملالیں۔
اُبلے ہوئے انڈوں کو احتیاط سے کاٹ کر اس میں چٹنی ڈالیں اور دوبارہ بند کر کے آمیزے سے پوری طرح چھپ چائے اس کے بعدپھینٹے انڈے اور ڈبل روٹی کا چورا لگا کر ڈیپ فرائی کر لیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ