اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ بھرے انڈے


انڈوں کی زردیاں نکال لیں
گھی گرم کر یں اور اس میں پیاز، سبز مرچیں، سبز دھنیہ، پنیر، قیمہ اور نمک ڈال کر چند منٹ پکائیں
دونوں سوس مکس کر کے آنچ بند کر دیں
انڈوں کی زردیاں میش کر کے پیاز کے آمیزے میں ملائیں
بیکنگ شیٹ پر مکھن لگائیں
پھینٹے ہوئے انڈے میں تھوڑا سا نمک ملائیں
انڈوں میں مکسچر بھر یں اور ہر انڈے کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر بیکنگ شیٹ میں رکھیں
درمیانہ آنچ پر انڈوں کو 10سے 12منٹ کے لئے بیک کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ