اُردو پوائنٹ پکوان

کڑاہی قیمہ انڈے والا


سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں قیمہ ڈال کر بھونیں
براؤن ہو جانے پر اس میں نمک، کُٹی ہوئی سرخ مرچ، ادرک ، لہسن پیسٹ، ہلدی پاؤڈر اور ٹماٹر ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں
انڈوں کے کٹر سے ٹکڑے کر لیں
قیمہ گل جائے تو اسے خوب اچھی طرح بھون کر اس میں قصوری میتھی ڈال کر 2 منٹ تک بھونیں
اب احتیاط سے انڈے مکس کر کے ڈش میں نکال کر ادرک ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر گرما گرم نان کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ