اُردو پوائنٹ پکوان

کلیجی آملیٹ


اجزاء: انڈے 2عدد کلیجی 1عدد پیاز 1عدد میدہ 15گرام چکنائی 25گرام یخنی یا پانی 3چمچ نمک کال مرچ حسب ذائقہ گھی یا تیل تکنے کے لئے طریقہ: پیاز باریک کاٹ کر تلیں اور اس میں کلیجی کے باریک کٹے ہوئے ٹکڑے خوب بھونیں بقدر ضرورت پانی ڈالیں پھر میدہ ڈالیں ۔اب پانی یا یخنی ڈال کر نمک مرچ ڈالیں اور کلیجی کو دم دیں ۔اتنی دیر میں انڈے کا آملیٹ تیار کر لیں ۔دومیان میں کلیجی رکھ کر سموسے کی طرح آملیٹ کو دہرا کر دیں۔نوٹ:اسی ترکیب سے گر دے کے آملیٹ بھی تیار ہوتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ