اُردو پوائنٹ پکوان

جاپانی رولڈ آملیٹ


ایک بڑے پیالے میں انڈوں کو توڑ لیں، اور اس میں چینی، سویا سوس، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں
ایک بڑے فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں ایک تہائی مقدار انڈے کے آمیزے کی ڈال کر تل لیں
جب ہلکا سنہری ہو جائے تو اس کو رول کر کے ایک طرف رکھ دیں
اب ایک تہائی مقدار انڈے کی دوبارہ فرائنگ پین میں ڈالیں اور اس کو بھی جم جانے تک پکائیں
اس دوسرے آملیٹ میں پہلا والا آملیٹ رول رکھ کر لپیٹ لیں
اس کے بعداس کو چکن پیپر میں لپیٹ کر ہلکا سا دبائیں اور 10منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں
سرونگ کے وقت اس کے سلائس کاٹ کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ