اُردو پوائنٹ پکوان

چٹ پٹا آملیٹ


دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز،آدھی چائے کا چمچ زیرہ (پسا ہوا) لہسن، سبز مرچ، دھنیہ اور مٹر فرائی کر یں
چمچے سے تھوڑا تھوڑا گرائنڈ کر یں
ٹماٹر اور آلو زیادہ گرائنڈ نہ کر یں
تیز آنچ پر پھینٹے ہوئے انڈے شامل کر کے ڈھک دیں
نیچے سے جب سنہری ہو جائے تو پنیر چھڑک کر گرم برائلر کے نیچے رکھیں
سرو کرتے وقت کتری ہوئی سبز مرچ سے آرائش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ