اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے سینڈوچ


اجزاء: انڈے (ابال کر میش کر لیں ) دو عدد ڈبل روٹی کے سلائسز (تکونے کاٹ لیں) چھ عدد مکھن چار کھانے کے چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے ) دو عدد ترکیب: ڈبل روٹی کے سلائسز پر مکھن پگھلا کر لگائیں۔ میش کئے ہوئے انڈوں میں نمک ، کالی مرچ اور ٹماٹر مکس کر یں۔ سلائسز کے اوپر انڈوں کا آمیزہ ڈال کر دوسرا سلائس اس کے اوپر رکھ دیں اور باقی تمام سینڈوچ بھی اسی طرح تیار کر لیں ۔ نوٹ: ڈبل روٹی بالکل تازہ ہونی چاہیے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ