اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے سینڈوچ


اجزاء: انڈے (پھینٹے ہوئے ) 2عدد بڑی ڈبل روٹی کے سلائس 4عدد مکھن 4کھانے کے چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت ترکیب: پھینٹے ہوئے انڈوں سے دو پتلے پتلے آملیٹ تیار کر یں۔ سلائسز کو مکھن لگا ئیں اور ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑ کیں۔ ایک آملیٹ کو دو سلائسز کے درمیان رکھیں اور اسی طرح دوسرا بھی تیار کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ