اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے سینڈوچ


اجزاء : انڈے (ابال کر میش کر لیں) دو عدد ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد نمکین مکھن ایک کھانے کا چمچ چیز (کدوکش کر لیں) ایک ٹکڑا کشمیری مرچ (باریک کاٹ لیں) ایک عدد کالی مرچ پاؤڈر آدھا چمچ مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چمچ نمک ضرورت کے مطابق ترکیب: انڈوں میں چیز، مکھن، کٹی ہوئی کشمیری مرچ اور نمک مرچ شامل کر یں۔ ایک سلائس پر انڈوں کا تھوڑا سا آمیزہ ڈالیں اور دوسرے سلائس سے کور کر یں۔ دونوں سلائسز کو تر چھا کاٹ لیں اور اسی طرح تمام سلائسز تیار کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ