اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے پکوڑے


انڈے (ابال لیں) چار عدد بیسن آدھی پیالی سبز دھنیا دو چائے کے چمچ مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچ تیل حسب ضرورت ترکیب: ابلے ہوئے انڈوں کے لمبائی میں دودو ٹکڑے کر لیں۔ سبز دھنیا، مرچ، نمک، بیسن اور پانی ملا کر آمیزہ تیار کر یں۔ انڈوں کو آمیزے میں ڈپ کر کے تل کر سنہری کر لیں۔ پکوڑے تل کر پلیٹ میں نکا لیں اور اس کے اوپر چاٹ مصالحہ چھڑ ک کر سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ